Loading...

Loading

Loading
(You are in the browser Reader mode)

چوبیسواں باب

مسیحی والدین

جب باپ اپنے گھرانے میں کاہن اور ماں خاندانی مشنری بن کر وفاداری سے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں تو آپ اپنے خاندان کے باہر بھی نیکی اور بھلائی کے وسائل میں ہاتھ بٹاتے ہیں۔ اپنی قوّت اور قوأ کی نشوونما کرتے ہوئے آپ اپنی کلیسیا اور پڑوس میں بہتر خدمت انجام دینے کے اہل ہو جاتے ہیں۔ والدین اپنے بچّوں کو اپنے سے اور خدا سے ملا کر خدا کے ساتھ ہم خدمت کارکن بن جاتے ہیں۔ (۷ ٹی ۶۷) CChU 203.1